امن کا گہوارہ گلگت بلتستان اور سانحۂ غواڑی

تحریر: ایس ایم شاہ گلگت بلتستان امن و امان کا گہوارہ تھا، گہوارہ ہے اور گہوارہ رہے گا۔ امن و امان کے باعث یہاں کے لوگ الحمد للہ زندگی کے ہر شعبے میں ترقی کر رہے ہیں۔ تعلیم کے شعبے میں پنجاب کو پیچھے چھوڑا ہے، ایک سے ایک اچھے ڈاکٹرز اور انجنیئرز بن کے […]
