حضرت زہرا(س) اور نماز؛ امام موسی صدر کی تقریر

ترجمہ: افتخار علی جعفری
فاطمہ زہرا (س) فرما رہی ہیں: کیوں تمہاری نمازوں نے تمہیں قوی نہیں کیا؟ کیوں تمہاری نمازوں نے تمہارے غرور کو نہیں توڑا؟ آپ یہ کہنا چاہتی ہیں: اے مسلمانو صحیح ہے کہ خدا نے نماز پڑھنے کا حکم دیا ہے لیکن یہ حکم اس لیے نہیں ہے کہ اسے تمہاری نمازوں کی ضرورت ہے بلکہ خدا نے خود تمہاری تربیت کے لیے یہ حکم دیا ہے تاکہ تم خود اس کے ذریعے اپنی اصلاح کر سکو لیکن تم لوگوں نے جیسا کہ ظاہر ہے اس سے کما حقہ استفادہ نہیں کیا ہے اس لیے کہ تم لالچ اور خوف کی وجہ سے حق کے مقابلہ میں خاموش ہو گئے ہو جو پائمال ہو چکا ہے۔
حضرت فاطمہ(س) اور نماز کے زیر عنوان ایام فاطمیہ(ع) میں کی گئی شہید امام موسی صدر کی ایک تقریر کا ترجمہ پیش خدمت ہے:
بسم الله الرحمن الرحیم والحمد لله رب العالمین والصلوۃ والسلام علی سید خلقه وسید رسله محمد وآله الطاهرین.
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے خطبہ کے سلسلے میں گفتگو کا سلسلہ جاری تھا بات اس جملے پر پہنچی جس میں حضرت زہرا (س) نے دین اسلام کا فلسفہ بیان کیا ہے اور واجبات اور دینی احکام کے دلائل کی طرف اشارہ کیا ہے۔
قرآن میں حضرت فاطمۃ الزہراء، حجۃ الاسلام علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی
رسول اعظم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) کی اکلوتی بیٹی ، پر عظمت بیٹی ، معصومہ بیٹی جس کی رضا خدا کی رضا، جس کی ناراضگی خدا کی ناراضگی، باپ کا میوہ ٴدل، جس کے متعلق حضور کا فرمان۔ فاطمہ ہی ام ابیہا۔ بغقہ منی میرا ٹکڑا۔مھجۃ قلبی۔ دل کا ٹکڑا۔ جس کی […]
فاطمہ زہرا(س) زمین کو آسمان سے متصل کرنے کا ذریعہ تھیں/ سماج میں کیسے حیا و عفت کو رائج کریں؟

فاطمہ زہرا(س) زمین کو آسمان سے متصل کرنے کا ذریعہ تھیں/ سماج میں کیسے حیا و عفت کو رائج کریں؟
ڈاکٹر زہرا حکیم جوادی:
(ترجمہ: افتخار علی جعفری)
