حضرت فاطمہ زہرا(س) کے فضائل آیت اللہ صافی گلپائیگانی کی نظر میں
حضرت زھرا نہ صرف عورتوں کے لیے اسوہ اور نمونہ عمل ہیں بلکہ تمام بشریت کے لیے افتخار اور آزاد انسانوں کے لیے نمونہ ہیں ۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حضرت آیت اللہ صافی گلپائیگانی نے حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا کی تعریف میں بیان کیا ہے : حضرت زھرا […]
فدک اور تاریخی تجزیہ

تحریر: محمد کاظم یزدانی
٭مسئلہ فدک کا تاریخی لحاظ سے تجزیہ
٭آئینہ بحث:
آیا مسئلہ فدک صرف ایک تاریخی واقعہ ہے جو قرنوں سے اب تک دانشمندوں کے ذہن کو الجھائے ہوئے ہے؟
آیا بحث و جستجو فقد اس بات پر منحصر ہے کہ ایک مسلمان سے اس کی ملکیت اور مالکیت کو ناحق سلب کر لیا گیا ہے؟
عقل و خرد، فکو و تفکر کی بلندی و بالندگی اور سرشت انسان کی حق جو آواز ہم کو اس بات کی رغبت دلاتی ہےکہ تاریخی واقعات کو ہر قسم کے تعصب اور پیش داوری سے پرہیز کرتے ہوئے عدل و انصاف کی کسوٹی پر کسا جائے، منصف مزاجی سے کام لیا جائے، عدل و انصاف کہ جو بھی بعینہ حق، صاحب حق کو عطا کرنا ہے، اس کی مراعات کی جائے اور اپنے کو اس کا مطیع قرار دیا جائے۔
اس مقالہ میں مسئلہ فدک کو اہل سنت و اہل تشیع کے معتبر کتب اور تاریخ کے مستند کتابوں کی روشنی میں تاریخی لحاظ سے تجزیہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
حضرت علی (ع) جناب زہراء (ع) کی قبر پر
جناب زہراء (ع) کے دفن کو مخفی اور بہت سرعت سے انجام دیا گیا تا کہ دشمنوں کو اطلاع نہ ہو اور وہ آپ کے دفن میں مانع نہ ہوں لیکن جب حضرت علی (ع) جناب زہراء (ع) کے دفن سے فارغ ہوئے آپ پر بہت زیادہ غم و اندوہ نے غلبہ کیا آپ […]
