حضرت زهراء سلام الله علیها کی شخصیت کے کونسے ابعاد تھے؟

حضرت زهراء سلام الله علیها کی بلند شخصیت کے ابعاد بهت وسیع هیں که صرف عمیق غور وخوض کے نتیجه میں ان کے وسیع ابعاد کے بارے میں معلو مات حاصل کئے جاسکتے هیں –حضرت زهراء سلام الله علیها کے علم ودانش اور سیاسی و اجتماعی — مجا هدتوں کے بلند معنوی ابعاد کے بارے میں تحقیق و مطالعه همیں اس سلسله میں مقصد تک پهنچنے میں مدد کرسکتا هے-

فاطمہ زہرا(س) حضرت علی(ع) کے گھر میں

حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ عليہا باپ کے گھر سے شوہر کے گھر اور مرکز نبوّت سے مرکز ولايت ميں منتقل ہوگئيں ۔اور اس نئے مرکز ميں فاطمہ کے کاندھوں پر فرائض کا گراں بار آگيا۔