قران حكيم كى نو باتیں

1- فتبينوا:کوئی بھی بات سن کر پھیلانے سے پہلے تحقیق کر لیا کرو . کہیں ایسا نہ ہو کہ بات سچ نہ ہو اور کسی کوانجانے میں نقصان پہنچ جائے۔

2 – فأصلحوا:دو بھائیوں کے درمیان صلح کروا دیا کرو. تمام ایمان والے آپس میں بھائی بھائی ہیں۔

إِذَا أَقْبَلَتِ الدُّنْيَا عَلَى أَحَدٍ،….  نہج البلاغہ صدائے عدالت  سیریل/ اثر: محمد سجاد شاکری

درس نمبر 9

وَ قَالَ امیر المؤمنین علی علیہ السلام: إِذَا أَقْبَلَتِ الدُّنْيَا عَلَى أَحَدٍ، أَعَارَتْهُ مَحَاسِنَ غَيْرِهِ، وَ إِذَا أَدْبَرَتْ عَنْهُ، سَلَبَتْهُ مَحَاسِنَ نَفْسِه

امیر المومنین فرماتے ہیں: جب دنیا کسی کا رخ کرے، تو دوسروں کی خوبیاں بھی اسے عاریت دیتی ہے۔ اور جب دنیا کسی سے رخ موڑ لے تو، اس کی اپنی خوبیان بھی اس سے چھین لیتی ہے۔

اعْجَبُوا لِهَذَا الْإِنْسَانِ، يَنْظُرُ….. نہج البلاغہ صدائے عدالت/ اثر: محمد سجاد شاکری

درس نمبر 8

وَ قَالَ امیر المؤمنین علی علیہ السلام : اعْجَبُوا لِهَذَا الْإِنْسَانِ، يَنْظُرُ بِشَحْمٍ وَ يَتَكَلَّمُ بِلَحْمٍ وَ يَسْمَعُ بِعَظْمٍ وَ يَتَنَفَّسُ مِنْ خَرْمٍ.

امیر المومنین علی علیہ السلام نے فرمایا: ’’تعجب کرو انسان پر جو چربی سے دیکھتا ہے، اور گوشت (کے لوتھڑے) سے بولتا ہے اور ہڈی سے سنتا ہے، اور سوراخ سے سانس لیتا ہے۔‘‘