اربعین حسینی کے پاکستانی مبلغین اور خدمت گزار افراد کی تجلیل

اربعین حسینی کے پاکستانی مبلغین اور خدمت گزار افراد کی تجلیل قم – اربعین حسینی کے موقع پر خدمات انجام دینے والے پاکستانی مبلغین اور خدمت گزار افراد کی تقریبِ تجلیل میں ایران اور پاکستان کے ممتاز مذہبی اور ثقافتی شخصیات نے شرکت کی۔ مسئولین نے اربعین کو عالم اسلام کے لیے ایک بہترین فرصت […]
آیت اللہ سید حامد رضوی دام ظلہ سے جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر اور کابینہ کی ملاقات

13 نومبر 2024 بروز بدھ کو جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ علی نقی جنتی نے اپنی کابینہ کے ساتھ استاد حوزہ علمیہ حضرت آیت اللہ سید حامد رضوی دامہ ظلہ سے ان کے گھر پر ملاقات کی۔ ملاقات کا آغاز تلات کلام پاک سے ہوا۔ اور دبیر جامعہ روحانیت حجۃ الاسلام […]
فلسطینیوں پر ظلم و بربریت صہیونی حکومت کی نابودی کا پیش خیمہ ہے، آیت اللہ تلخابی

روحانیت نیوز، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے زیر اہتمام "قدس آزادی کے دہانے پر” کے عنوان سے کانفرنس منعقد ہوئی جس سے خطاب کرتے ہوئے قم کے معروف قدیمی دینی درسگاہ مدرسہ مبارکہ حجتیہ کے سربراہ آیت اللہ مجید تلخابی نے کہا کہ ولی امر مسلمین امام خامنہ ای کی پیشن گوئی کے مطابق صہیونی […]
