بھارت کا پاکستان پر بزدلانہ حملہ۔ جامعہ روحانیت بلتستان کی طرف سے بھرپور مذمت

قم، ایران — جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے مرکزی دفتر سے جاری ایک اخباری بیان میں بھارت کی پاکستان پر بزدلانہ جارحیت کی بھرپور مذمت کی گئی ہے اور پاکستانی قوم و افواج کے دفاعی عزم کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اس بیان میں آیا ہے کہ ہم بھارت کی پاکستان کے سویلین علاقوں، […]

جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر کا آغا باقر الحسینی سے ملاقات، تبلیغی و تعلیمی سرگرمیوں پر تفصیلی تبادلہ خیال

جامعہ روحانیت بلتستان، پاکستان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین شیخ علی نقی جنتی کی قیادت میں ایک وفد نے بلتستان کی ممتاز دینی و سماجی شخصیات سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں تبلیغ اسلام، تعلیمی سرگرمیوں اور عوامی مسائل پر مشترکہ تعاون کو فروغ دینے پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وفد نے بروز ہفتہ 28 رمضان […]

صدر جامعہ روحانیت بلتستان کا سیہون حادثے میں بلتستان کے معروف منقبت خوانوں کی المناک موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار

حجۃ الاسلام والمسلمین علی نقی جنتیصدر  نے 15 شعبان 1446ھ کی شب سیہون سے کراچی جانے والی شاہراہ پر پیش آنے والے ایک المناک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سانحہ پورے ملک، خصوصاً گلگت بلتستان اور عاشقان اہلبیت کے لیے ایک عظیم صدمہ ہے۔ جامعہ […]