صدر جامعہ روحانیت بلتستان کا پاراچنار کے مظلوم عوام کے حق میں منعقدہ ملک گیر دھرنوں کی حمایت کا اعلان

صدر جامعہ روحانیت بلتستان نے پاراچنار کے مظلومین کے حق میں احتجاجی مظاہروں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام انسانی حقوق کی پاسداری اور مظلوموں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے انتہائی اہم ہے۔ ہم سب کو مل کر ان کے حقوق کے تحفظ کے لئے آواز اٹھانی چاہیے۔ انہوں […]
صدر جامعہ روحانیت کی کوئٹه ھزار گنجی میں دھماکے کی پرزور مذمت
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان مرکزی دفتر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر جامعہ روحانیت بلتستان حجت الاسلام و المسلمین سید احمد رضوی نے کوئٹہ ہزار گنجی میں دھماکے کی پرزور الفاظ میں مذمت کی.
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 16 فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے
اسلام آباد: بین الاقوامی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کے لئے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 16 فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 16 فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گےاور پاکستان میں منعقدہ 2 روزہ بین الاقوامی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کریں گے، کانفرنس کے لئے مقامی ہوٹل بھی بک کرالیا گیا ہے۔ سعودی ولی عہد پاکستان کے بعد ملائشیا جائیں گے اور اس کے بعد چین اور بھارت کا بھی دورہ کریں گے۔
