گلگت بلتستان اور نامحسوس دھشتگردی

تحریر: (مشتاق حسین حکیمی)
دنیا میں دہشتگردی پر اتنی زیادہ انگلیاں اس لیے اٹھتی ہیں جس میں بے گناہ عوام قربانی ہوجاتی ہے۔ اور اس میں یہ بھی نہیں دیکھا جاتا ہے کہ مرد ہے یا عورت بالغ ہے یا نابالغ۔
بس ان دھشتگردوں کا کام یہ ہے کہ بے گناہ جانیں ضایع ہوجائیں اور وہ اپنے ناپاک عزایم میں کامیاب ہوجایں۔
پورے پاکستان میں دہشتگردی کے نذر ہونے والی جانوں کی گنتی کریں یقینا بہت زیادہ ہے اور ان تمام شہداء کو پورے پاکستان کی آبادی کے تناسب سے ایک دفعہ گنتی کریں تو پتہ چلے گا کہ کتنے فیصد لوگ دہشتگردی کے نذر ہوگئے ہیں۔

کراچی میں جرائم سےتوبہ کرنیوالوں کیلئےبحالی سینٹربنانےپرغور

کراچی : ایم کیو ایم رہنماؤں اور ڈی جی رینجرز ملاقات میں معمولی نوعیت کے جرائم میں ملوث اور جرائم چھوڑنے پر آمادہ ملزمان کی بہتر تربیت کیلئے بحالی سینٹر بنانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ کراچی میں رینجرز ہیڈکواٹرز میں ایم کیو ایم کے رہنماؤں عامر خان،نسرین جلیل،کنور نوید اور خواجہ اظہار نے ڈی […]

کراچی میں بد امنی کی لہر میں تیزی آگئی

کراچی :  شہر قائد میں ایک بار پھر بدامنی کی لہر میں اضافہ ہوگیا، کورنگی میں فائرنگ سے ڈی ایس پی سمیت دو افراد زخمی ہوگئے، واردات کے بعد حملہ آور ہمیشہ کی طرح فرار ہونے میں بھی کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی فیصل نور اپنے رشتے دار خلیل کے گھر سے […]