فوج ہرطرح کے روایتی خطرات سے نمٹنے کے لئے تیار ہے: آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ردالفساد کے باوجود روایتی جنگ کی تیاریوں سے غافل نہیں رہ سکتے.
پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آج آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ کور کا دورہ کیا، جہاں انھوں نے سرمائی مشترکہ تربیتی مشقوں کامعائنہ کیا.
حکومت کے 100 روز : کامیابیاں، ناکامیاں اور تنازعات
حکومت کے 100 روز : کامیابیاں، ناکامیاں اور تنازعات
وزیراعظم نے کرپشن کے خاتمے، طرز حکمرانی میں بہتری لانے، بیرونی ملک منتقل پاکستانی پیسہ واپس لانے کے علاوہ کفایت شعاری مہم کے ذریعے عوام کا پیسہ بچانے جیسے وعدے کیے۔
تحریک انصاف حکومت کے 100 روز مکمل: حکومتی اقدامات سے آگاہ کریں گے
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج قوم کو اپنی حکومت کے 100 روزہ پلان پر عملدرآمد کے نتائج اور کارکردگی کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے۔
واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کے قیام کے 100 روز پورے ہوگئے ہیں اور وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور وزراء نے اپنے اداروں اور محکموں کی رپورٹس وزیراعظم کو پیش کردی ہیں۔
