شمائل مصطفوی (پیغمبراعظم "ص” کی ایک سو خصلتیں):  ترجمہ : محمدعلی شریفی

قسط : 1

1: آپ (ص) چلتے وقت آرام اوروقارکےساتھ چلتےتھے

2 : راہ چلتےوقت اپنےقدموں کومتکبروں کی طرح زمین پرنہیں رکھتےتھے

 3:   آپ کی نگاہ ہمیشہ نیچی ہوتی تھی.

  4:   جس سے بھی ملے سلام کرنےمیں پہل کرتے۔۔کوئی بھی آپ پرسلام کرنےمیں سبقت نہیں لےسکا