ماہ شعبان کی فضیلت و اعمال

شعبان یا شَعبان المُعَظّم ہجری کیلنڈر کا آٹھواں مہینہ ہے۔
یہ مہینہ اسلامی تعلیمات کی رو سے بابرکت مہینوں میں شمار ہوتا ہے اور احادیث میں اسے پیغمبر اکرم (ص) سے منسوب کیا گیا ہے۔
شعبان "شعب” سے مشتق ہوا ہے اور چونکہ اس مہینے میں مومنین کی رزق و روزی اور حسنات میں اضافہ ہوتا ہے اسلئے اس مہینے کو "شعبان” کا نام دیا گیا ہے۔
