صدر جامعہ روحانیت بلتستان کی سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے قم میں ملاقات

جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین علی نقی جنتی اور انکی کابینہ کے اراکین نے مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے قم میں ملاقات کی۔ اس ملاقات کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ اسکے بعد جامعہ روحانیت بلتستان کے دبیر حجۃ الاسلام سجاد شاکری نے علامہ […]
