دفتر جامعہ روحانیت بلتستان قم میں رمضان بھر آن لائن شرعی احکام، تفسیری نکات اور محفل تلاوتِ قرآن کریم کے منعقدہ پروگراموں کی تفصیلی رپورٹ

ماہِ مبارک رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی ایران کے مذہبی شہر قم میں واقع جامعہ روحانیت بلتستان کے مرکزی دفتر میں مختلف اور منفرد مذہبی پروگرامز منعقد ہوئے جن میں سے اہم ترین پروگرامز کی تفصیل کچھ یوں ہے: *1۔ آن لائن شرعی احکام* روزانہ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ٹھیک 4 بجے […]
