جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے زیراہتمام محققین اور مبلغین کے اعزاز میں تقریب، المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی خصوصی شرکت

روحانیت نیوز، جامعہ روحانیت بلتستان قم کے زیر اہتمام ایک اعزازی تقریب منعقد ہوئی جس میں بلتستان سے تعلق رکھنے والے محققین، مبلغین اور مختلف ورکشاپس میں شرکت کرنے والوں کی تجلیل کی گئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر عباسی تھے۔ ان کے علاوہ المصطفی انٹرنیشنل […]
