مسیحائے قوم حجت الاسلام سید حسن الحسینی مرحوم(اپوچو حسن) تھورگو سکردو/تحریر: ایس ایم شاہ

آپ کا اجمالی تعارف: صاحب آستانہ عالیہ تھورگو سکردو حجت الاسلام سید حسن الحسینی نے 1870ء کو ایک پاکیزہ گھرانے میں سید علی شاہ الحسینی کے ہاں حسین آباد سکردو میں آنکھیں کھولیں۔
