معاشرتی مشکلات اور ان کےراه حل
معاشرتی مشکلات اور ان کےراه حل امیرالمومنین حضرت علی(علیه السلام)کی نظر میں
همارا معاشره هرروز اخلاقی سقوط اور بےعملی اور عدم برداشت کی طرف بڑھ رهاہے۔اس کی بنیادی وجه تعلیم اور تهذیب میں جدائی هے۔چوده سوبرس گزرنےگزرنےکےباوجود تعلیم و تربیت کی اصلی کتاب قرآن مجید کےفردی اور اجتماعی قوانین سےهم بےبهره هیں۔بدکرداری اور سوءعمل میں ہمارا کوئی ثانی نهیں ہے۔امت مسلمه پر جوآفتیں اور مصیبتیں پڑھ هی هیں ان کےذمه دار خود مسلمان هی هے۔حرام خوری هرجگه نظرآتی هےدهوکه دهی،فراڈ،خیانت مسلمان معاشرےکی پهچان بن چکی هے۔فحاشی کےاڈےاور زنا کےمراکز اور زناکی دعوتیں عام هوچکی هیں۔
