صدر جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ مشہد کی مرکزی دفتر میں صدر اور کابینہ سے ملاقات

جامعہ روحانیت بلتستان کے مرکزی دفتر میں صدر شعبہ مشہد حجتالاسلام والمسلمین شیخ الیاس زاہدی کی صدر جامعہ روحانیت بلتستان حجتالاسلام والمسلمین شیخ علی نقی جنتی اور ان کی کابینہ سے اہم ملاقات منعقد ہوئی۔ نشست کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔ اس موقع پر جنرل سیکرٹری جامعہ روحانیت بلتستان، جناب محمد سجاد شاکری […]
دومین علمی و فکری نشست منظومہ فکری رہبری کا انعقاد

دورہ مطالعاتی منظومہ فکری رہبری کے عنوان سے برگزار ہونے والی علمی اور فکری نشست کا باقاعدہ آغاز برادر شیخ باقر قمرالدین نے قرآن کریم کی تلاوت سے کیا۔ اس کے بعد قبلہ شیخ عارف بلتستانی نے اپنے موضوع "منظومہ فکری رہبری میں دین کا مقام ” پر رہبر معظم کے آراء کو پیش کیا: […]
منظومہ فکری رہبر انقلاب کے موضوع پر علمی و فکری نشست

مورخہ ۹ نومبر ۲۰۲۴ کو جامعہ روحانیت بلتستان کے شعبہ تحقیق کے زیر اہتمام *”گروہ دورہ مطالعاتی منظومه فکری رھبری”* کے تعاون سے جدید طرز پر ایک علمی و فکری نشست بلتستان کے سطح پر منعقد ہوئی۔ جس میں بلتستان بھر کے مجامع کے مسئولین اور علماء کرام نے شرکت کی۔ اس پروگرام کی نظامت […]
