مجلس شہادت امیرالمومنین میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں امیر المؤمنین ، امام المتقین حضرت علی علیہ انسلام کے سر مبارک پر ضربت کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔

امریکہ اور برطانیہ باقاعدہ غزہ میں معصوم بچوں کے مارے جانے کی حمایت کرتے ہیں/ شعراء ایک قوم کا تشخص ہوتے ہیں

نواسۂ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پرفارسی  زبان و ادب کے اساتذہ، شعراء اور افغانستان، تاجیکستان، پاکستان اور ہندوستان کے فارسی  زبان کے  شعراء  کی ایک تعداد نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

سانحہ 7 تیر، ایک ناقابل فراموش واقعہ: رہبر معظم

رہبرانقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج ہفتم تیر مطابق ستائيس جون کے شہیدوں اور دیگر شہدا کے اھل خانہ سے ملاقات میں فرمایا کہ سات تیر مطابق ستائيس جون انیس سو اکیاسی کو ہونے والا واقعہ ایک تاریخی اور ناقابل فراموش واقعہ ہے۔