عراق میں جاری بدامنی کو شیعہ سنی جنگ ظاہر کرنا عالمی استعماری قوتوں کی منحوس سازش ہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ عراق میں جاری بدامنی اور دہشت گردی کا اصلی مقصد عراقی عوام کو اس عظیم سرمایہ سے محروم کرنا ہے جو انہوں نے امریکہ کی فوجی موجودگی، مداخلت اور مانع تراشیوں کے باوجود حاصل کیا ہے جس کا اہم حصہ ملک میں جمہوری نظام کا نفاذ ہے۔ انہوں نے یہ بات آج صبح عدلیہ کے مرکزی عہدیداران، ججز اور وکلاء کے عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کی سازشیں کرنیوالے ہی ہمارے حقیقی دشمن ہیں، آیت اللہ سید علی خامنہ ای
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسلامی عقلیت پسندی پر مبنی سیاسی مدنی نظام قائم کرنا امام خمینی (رہ) کا بنیادی ہدف تھا۔
رہبر معظم سے کویت کے امیر اور ان کے ہمراہ وفد کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے آج صبح کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح اور اس کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں خلیج فارس اور اس کی سلامتی اور سکیورٹی کو بہت ہی اہم قراردیتے ہوئے فرمایا:
