امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت پر قائد انقلاب اسلامی کا خطاب

حضرت امام حسین علیہ السلام کا یوم ولادت بڑا عظیم دن ہے۔ (جلیل القدر عالم دین اور عارف ربانی) الحاج میرزا جواد آقا تبریزی ملکی کے بقول تین شعبان کی عظمت کو حسین ابن علی کی عظمت کی ایک پرتو کی حیثیت سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔

دشمن کو پہچانو

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے عید مبعث کی مناسبت سے حکام اور عوام نیز قرآن کریم کی قرائت و تفسیر کے عالمی مقابلوں میں شرکت کرنے والے حفاظ و قراء اور تہران میں متعین اسلامی ممالک کے سفرا سے خطاب میں فرمایا کہ مسلمانوں میں اختلافات اور شیعہ فوبیا نیز ایران فوبیا کو ہوا دینے سے سامراج کا بنیادی مقصد اپنے مسائل پر پردہ ڈالنا اور صیہونی حکومت کی حفاظت کرنا ہے۔

تشیع اور ایران سے ڈرانا صہیونیت کو بچانے کے لیے استکبار کا اہم ہتھکنڈہ

مہر نیوز کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت کی مناسبت سے ایرانی عوام کے مختلف طبقات، اعلی حکام ، قرآن مجید کے بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کرنے والے