رہبر معظم نے جوانی کا دور کیسا گزارا
سوال: آپ کا جوانی کا دور کیسا گزرا؟
جواب: وہ زمانہ آج کے دور کی طرح نہیں تھا، بہت بری حالت تھی۔ اس وقت جوانی کا دور کوئی اچھا دور نہیں تھا۔ صرف میرے لئے ہی نہیں کہ ایک دینی طالب علم تھا بلکہ سبھی جوانوں کیلئے وہ کوئءی اچھا دور نہیں تھا۔ کیونکہ نوجوانوں پر توجہ نہیں دی جاتی تھی۔ بہت سی صلاحیتیں نوجوانوں کے اندر ہی دفن ہوجاتی تھیں یہ سب کچھ ہمارا آنکھوں دیکھا حال ہے۔ دینی مدارس کے ماحول میں بھی اور اس کے علاوہ یونیورسٹیوں مین بھی۔ عرصہ دراز سے میرا تعلق یونیورسٹی، سے بھی رہا ہے، وہاں بھی ویسا ہی ماحول تھا ممکن ہے ان طالبعلموں کی صلاحیتیں اپنے مضامین میں اس قدر زیادہ نہ ہوں لیکن دوسری بہت سی صلاحیتیں ان میں موجود تھیں لیکن کوئی ان پر توجہ نہیں دیتا تھا۔
رہبر معظم کے نزدیک ایک مسلمان نوجوان کی تعریف
سوال : آپ کے نزدیک ایک مسلمان نوجوان کی کیا تعریف ہے؟ اس میں کیا خصوصیات ہونی چاہئیں؟ ایک نوجوان کو اپنی زندگی کا راستہ کیسے طے کرنا چاہئے اور اپنے مقصد تک کیسے پہنچا چائے؟
آیت اللہ شاہرودی کے انتقال پرملال پر رہبر معظم کا تعزیتی پیغام
بسم اللہ الرحمن الرحیم
انا للہ وانا الیہ راجعون
نہایت ہی افسوس وار غم و اندوہ کے ساتح بلند مرتبہ فقیہ اور تشخیص مصلحت نظام کونسل کے جنرل سیکرٹری اآیت اللہ آقای حاج سید محمود ہاشمی شاہرودی کی وفات کی خبر موصول ہوئی۔
