امریکا پر کسی بھی لحاظ سے اعتماد نہیں کیا جاسکتا / اسلامی انقلاب کا پاک اور مبارک پودہ ایک تناور درخت میں تبدیل ہوچکا ہے

سپاہ کے اعلی کمانڈروں کی رہبر معظم سے ملاقات: امریکا پر کسی بھی لحاظ سے اعتماد نہیں کیا جاسکتا / اسلامی انقلاب کا پاک اور مبارک پودہ ایک تناور درخت میں تبدیل ہوچکا ہے لامی نے امریکا پر کسی بھی لحاظ سے بھروسہ نہ کرنے اور اس پر مطلق بے اعتمادی کی ضرورت پر تاکید […]

مسجد کے احکام، رہبر معظم

مسجد کے احکام

1ـ  مشہور فقہاء سے منقول ہے کہ جس زمین پر مسجد بنانا چاہتے ہیں اس کے لئے وقف کا صیغہ جاری کرنا چاہیےاور اس طرح کہنا چاہیے کہ” میں نے قربۃ الی اللہ اس زمین کو مسجد کے عنوان سے وقف کیا” لیکن اقوی یہ ہے کہ اس زمین پر قربۃ الی اللہ کے قصد سےمسجد تعمیر کرے اور بانی کی اجازت سے کوئی شخص اس میں نماز ادا کرے تو مسجد کے عنوان کے لئے کافی ہے اور اس طرح وہ مسجد قرار پائے گي۔

یرانی پارلیمنٹ نے جوہری اتفاق رائے پر علمدرآمد کی منظوری دے دی

 منگل کی صبح پارلیمنٹ کے کھلے اجلاس میں سنگل ارجنسی بل کے ذریعے جوہری اتفاق رائے کی تفصیلات کی منظوری دی گئی جس کے تحت حکومت کو رضاکارانہ طور پر پانچ جمع ایک گروپ کے ساتھ طے پانے والے جوائنٹ کمپری ہینسیو پلان آف ایکشن پر شرائط کے مطابق علمدرآمد کا اختیار دیا گیا ہے۔