جہاد اسلامی اور حماس کے مجاہدین اپنے حوصلے بڑھائیں/ جہان اسلام کے تین اہم مسائل
ہر سال کی طرح امسال بھی رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے حج کے عظیم موقع پر ایک پیغام ارسال کر کے جہان اسلام کو امت مسلمہ کے اہم ترین مسائل کی طرف متوجہ کیا اور ان مسائل کو حاجیوں کے اہم وظائف میں سے قرار دیا۔
دفاع مقدس ملت ایران کے جلال و جمال کا مجموعہ
رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج ہفتہ دفاع مقدس میں شہدا اور مسلط کردہ جنگ میں خدمات انجام دینے والوں سے منسوب روز کے موقع پراپنے پیغام میں شہدا کو خراج عقیدت اور جنگ میں خدمات انجام دینے والوں کی قدردانی کرتے ہوئے فرمایا کہ ملت ایران کی آٹھ سالہ دفاع مقدس ایک قوم کی عظمتوں کا منسجم مجموعہ ہے اور شہید و شہادت اس مجموعے کا درخشان نگین ہے جو اس حیرت انگيز مجموعے میں سب سے زیادہ چمک رہا ہے۔
رہبر معظم نے ” سائنس اور ٹیکنالوجی ” کی کلی پالیسیوں کو ابلاغ کردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بنیادی آئين کی دفعہ 110 کی شق ایک کی روشنی اور مجمع تشخيص مصلحت نظام کے اراکین کے ساتھ مشورے کے بعد ” سائنس اور ٹیکنالوجی ” کی کلی پالیسیوں کو ابلاغ کردیا ہے۔
