امریکہ کیساتھ بات چیت کرنے سے اسکی دشمنی میں کوئی کمی نہیں آتی، سید علی خامنہ ای
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے نئے عالمی نظام میں داخل ہونے کے لئے فعال اور دانشمندی پر مبنی سفارتکاری کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔ انہوں نے آج تہران میں ایرانی وزیر خارجہ، بیرونی ممالک میں متعین ایرانی سفیروں اور سفارتی مراکز کے سربراہوں سے خطاب میں کہا کہ دانشمندانہ اور فعال سفارتکاری سے نہایت ہی اہم سیاسی، اقتصادی، انسانی اور سماجی نتائج حاصل کئے جاسکتے ہیں،
عالم اسلام صیہونی حکومت کے مقابل ملت فلسطین کو زیادہ سے زیادہ ہتھیار فراہم کرے
اسلامی جمہوری ایران کے دارالحکومت تہران میں عیدالفطر کی نماز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔ لاکھوں نمازیوں کے اجتماع سے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ کے مسئلے کو عالم اسلام کا نمبر ایک مسئلہ قرار دیا۔
عید سعید فطر، رہبر معظم کی جانب سے سیکڑوں قیدیوں کی سزائیں معاف
رہبرانقلاب اسلامی نے عید سعید فطر کی مناسبت سے سیکڑوں قیدیوں کی سزائيں معاف کردی ہیں۔ عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ آملی لاریجانی نے آئین کی شق ایک سو دس کے مطابق عید سعید فطر کے موقع پر رہبرانقلاب اسلامی سے بعض قیدیوں کی سزائيں معاف اور بعض کی سزاوں میں تخفیف کی درخواست کی […]
