عقیقہ ،اولاد کی تربیت میں موثر شرعی حکم

عقیقہ ،اولاد کی تربیت میں موثر شرعی حکم تحریر:ڈاکٹر محمد لطیف مطہری کچوروی اسلام کے نقطہ نظر سے بچوں کو بچپن سے ہی (حتی پیدائش سے پہلے) ایک خاص مقام اور خصوصی حقوق حاصل ہیں اور والدین کے لیے ضروری ہے کہ وہ اس کی رعایت کرتے ہوئے ان کی سعادت کا راستہ ہموار کریں […]
