میرے خلاف کیس کا فیصلہ ہوجائے پھر نیب کو بھی دیکھیں گے، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ نیب کو غیر موثر کرنے سے متعلق وزیراعظم سے بات ہوئی تھی تاہم میرے خلاف کیس کا فیصلہ ہو جائے پھر نیب کو بھی دیکھیں گے۔