جامعہ روحانیت بلتستان کے مقننہ ، مجریہ اور نظارتی کمیٹی کا مشترکہ اجلاس: جامعہ روحانیت کےآئین نامہ میں مذکور اہداف و مقاصد کے تحت علمی ثقافتی اور تحقیقی امور انجام دینے کی تاکید

روحانیت نیوز، جامعہ روحانیت بلتستان کے مقننہ ، مجریہ اور نظارتی کمیٹی کا مشترکہ اجلاس آج فاطمیہ ہال حسینیہ بلتستان قم میں منعقد ہوا۔ اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت جامعہ روحانیت بلتستان کے نائب صدر حجۃ الاسلام احمدحسن عابدی نے حاصل کی۔ اجلاس سے خطاب میں مجلس مقننہ کے […]
