نوجوانوں کي فکري تشويش

بچہ جب جواني اور نو جواني کے راستہ ميں قدم رکھتا ہے اس ميں عاقلانہ تجزيہ و تحليل اور سمجھنے و برداشت کرنے کي سوچ اور فکر پيدا ہوتي ہے وہ بھي اس طرح کے پھر اپنے بزرگوں کي کسي بات کو بھي دليل کے بغير قبول نہيں کرتا،