جامعہ روحانیت بلتستان کا علامہ وجدانی کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ

میڈیا سیل کی جانب سے جاری بیان میں جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمن سید احمد رضوی نے امام جمعہ والجماعت کوئٹہ علامہ حسنین وجدانی کی سکیورٹی اداروں کی جانب سے بلاجواز گرفتاری کو غیر آئینی و غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ علامہ وجدانی محب وطن پاکستانی اور پرامن شہری […]
