سید حسن نصراللہ: منفرد شخصیت، متضاد خوبیاں اور ممتاز شہادت

سید حسن نصراللہ: منفرد شخصیت، متضاد خوبیاں اور ممتاز شہادت تحریر: محمد سجاد شاکری سید حسن نصراللہ ایک ایسے رہنما تھے جن کی شخصیت میں متضاد خوبیاں یکجا تھیں، جو انہیں دیگر عالمی مذہبی اور سیاسی رہنماؤں سے ممتاز کرتی ہیں۔ ان کی یہ خصوصیات نہ صرف ان کی قیادت کو منفرد بناتی ہیں، بلکہ […]
