جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر اور کابینہ کا سابقہ صدور مجلس و نظارت کے نمائندوں کے ساتھ صمیمی نشست

رئیس جامعہ روحانیت بلتستان حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ علی نقی جنتی کی دعوت پر کابینہ، سابق صدور، رئیس مجلس اور نائب دبیر جامعہ روحانیت بلتستان کی ایک صمیمی نشست ان کے دولت سرا پر منعقد ہوئی۔ نشست کے آغاز میں دبیر جامعہ روحانیت حجۃ الاسلام محمد سجاد شاکری نے تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہتے […]

سیرت فاطمی کے درخشاں گوشے (قسط اول)

سیرت فاطمی کے درخشاں گوشے محمد سجاد شاکری مقدمہ : مسلمانوں خاص طور پر شیعیت سے منسوب مسلمانوں نے اس عظیم ہستی کے بارے میں گفتگو بہت کم کی ہےاور قلم و قرطاس بھی بہت کم اٹھایا ہے۔ بلکہ حقیقت تو یہ ہے کہ ہم نے اس عظیم نورانی ہستی کی شخصیت اور اس کے […]

آیت اللہ سید حامد رضوی دام ظلہ سے جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر اور کابینہ کی ملاقات

13 نومبر 2024 بروز بدھ کو جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ علی نقی جنتی نے اپنی کابینہ کے ساتھ استاد حوزہ علمیہ حضرت آیت اللہ سید حامد رضوی دامہ ظلہ سے ان کے گھر پر ملاقات کی۔ ملاقات کا آغاز تلات کلام پاک سے ہوا۔ اور دبیر جامعہ روحانیت حجۃ الاسلام […]