ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے محققین بلتستان کے اعزاز میں کانفرنس کا انعقاد

ج ر ب نیوز، جمہوری اسلامی ایران کے کلینڈر کے مطابق ہفتۂ تحقیق کی مناسبت سے ۱۶ دسمبر ۲۰۲۲ کو جامعہ روحانیت بلتستان کے شعبہ تحقیق کی جانب سے حوزہ علمیہ قم میں مقیم بلتستان سے تعلق رکھنے والے محققین اور قلمکاروں کے اعزاز میں ایک عالی شان علمی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس […]