شب معراج اور سائنس

علماء اسلام كے درميان مشہور يہ ہے كہ رسول اكرم (ص) جس وقت مكہ ميں تھے تو ايک ہى رات ميں آپ قدرت الٰہى سے مسجد الحرام سے اقصٰى پہنچے كہ جو بہت المقدس ميں ہے، وہاں سے آپ آسمانوں كى طرف گئے،

فلسفہ معراج

 معراج سے درس حاصل کرنے کا تقاضا ہے کہ انسان کو انسانیت کی معراج، مومنانہ صفات کی ترقی و نما کی جانب متوجہ ہو جانا چاہیئے،