روز مبعث رسول اعظم (ص)

27 رجب المرجب کا دن بہت ہی مبارک ہے، آج مبعث رسول اعظم کا دن ہے، آج کے دن خاتم الانبیاء محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پیامبری کے درجے پر فائز کیا گیا۔