کریمہ اہل بیت سلام اللہ علیہا/تحریر ظہیرعباس جٹ
کریمہ اہل بیت سلام اللہ علیہا
حضرت فاطمہ معصومہ بنت امام موسی کاظم علیہ السلام
القاب کریمہ اہل بیت. طاہرہ. حمیدہ برہ ۔ رشیدہ. تقیہ ۔ نقیہ ۔ رضیہ ۔ مرضیہ. سیدہ. اخت الرضا. معصومہ. شفیعہ روز جزا. عالمہ آل عبا. محدثہ آل طٰہٰ.
والد بزرگوار حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام
والدہ ماجدہ حضرت نجمہ خاتون
تاریخ ولادت یکم ذی القعد173 ہجری میں مدینہ منورہ میں تشریف لائیں
وفات 10 ربیع الثانی 201 ہجری ایران کے شہر قم مقدس میں مدفون ہیں
