’’ بچوں کی تربیت میں سزاؤں کی حدود اور احکام، اسلامی فقہ کی نگاہ میں‘‘ کے عنوان سے علمی وتحقیقی نشست کا انعقاد

روحانیت نیوز، شعبہ تحقیق جامعہ روحانیت بلتستان کی جانب سے مرحلہ وار برگزار ہونے والے علمی وتحقیقی نشستوں کے سلسلے کی چوتھی نشست بروز جمعہ ۲۰ جنوری ۲۰۲۳ ء کو فاطمیہ ہال حسینیہ بلتستانیہ قم میں برگزار ہوئی۔ نشست کا باقاعدہ آغاز قاری محترم حجۃ الاسلام محمد علی شریفی نے تلاوت کلام پاک سے کیا۔ […]