سکردو،بھٹو بازارمیں کباڑ کی دکان میں زورداردھماکہ،تین افرادزخمی

سکردوبھٹو بازارمیں کباڑ کی دکان میں اچانک زورداردھماکہ ہوا۔دھماکے کے نتیجے میں تین افرادزخمی ہوگئے۔ تینوں زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال سکردوپہنچادیاگیاجہاں سے ایک زخمی کوطبی امداددے کرفارغ کردیا گیاباقی دوزخمیوں حسام الدین اور نورعلی تاحال ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال سکردومیںزیرعلاج ہیں۔
گلگت بلتستان آئینی حیثیت کا فیصلہ آج ہوگا
گلگت بلتستان سے متعلق آئینی حیثیت کا حتمی فیصلہ آج ہونے کا قوی امکان ہے۔ تسنیم خبررساں ادارے نے علاقائی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا ہے کہ گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت کے تعین کیلئے قائم آئینی اصلاحات کمیٹی کا اجلاس آج متوقع ہے۔ آج ہونے والے اجلاس میں گلگت بلتستان کو پاکستان کا حصہ تسلیم […]
سکردو مختلف جگھوں پر سیلاب ڑگیول میں تباہی،حسین آباد سیاچن رو بند/ علامه شیخ محمد حسن جعفری موقع پر پهنچ گئے
سکردو مختلف جگھوں پر سیلاب ڑگیول تباہی حسین آباد سیاچن رو بند/ علامه شیخ محمد حسن جعفری موقع پر پهنچ گئے روحانیت نیوز(ترجمان)بلتستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب نے تباہی مچادی ڑگیول تباہی حسین آبادسیاچن روڈ بھی بند اهم پل مکمل تب ہوگئے ،علاقے کے چند گھروں کو بھی خالی کروایاانتظامیه,پولیس ریسکیو ٹیم اور علامه […]
