گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب نے تباہی مچادی
آسمانی بجلی گرنے کے باعث آنے والے سیلابی ریلے نے اسکردو گیول میں بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے جس کی وجہ سے ایک گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گیاہے اور 50 سے زائد گھر تباہ ہو گئے ہیں۔ کمشنر بلتستان ڈویژن عاصم ایوب نے میڈٰیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ متاثرین مایوس […]
جی بی ایل اے 4 پی پی پی کے امیدوار جاوید حسین نے میدان مار لیا
غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی پی پی کے امیدوار جاوید حسین نے میدان مار لیا، 6888 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے تحریک اسلامی 6051 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر۔ پی پی پی جیالوں نے جشن منانا شروع کردیا
ایف پی ایس سی کی درخواست چیف کورٹ رجسٹرار نے مسترد کردی
گلگت بلتستان میں اسسٹنٹ کمشنرز اور سیکشن آفیسرز سمیت دیگر انتظامی آفیسرز کی خالی اسامیوں پر ٹیسٹ کرانے کے لئے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی درخواست کو عدالت عالیہ چیف کورٹ کے رجسٹرار یہ کہہ کر مسترد کیا کہ ٹیسٹ کو روکنے کی رٹ پٹیشن پر حکم عدالت کے دو معزز ججز نے دیا ہے۔ […]
