زرداری نے گلگت بلتستان کو مکمل نظام دیا،حفیظ الرحمن
وزیراعلیٰ حافظ حافیظ الرحمان نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کا کارنامہ ہے کہ انہوں نے 2009ء میں گلگت بلتستان کو ایک نظام دیا، جس میں وزیراعلیٰ اور گورنر کے عہدے متعارف کروائے گئے، جمعرات کے روز اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ گلگت بلتستان کو 2001ء میں جو […]
پولیس اور نوجوانوں کے درمیان تصادم ، ایس ایچ او اور ٹریفک پولیس کے دو اہلکاروں سمیت ایک درجن افراد زخمی
استور(سبخان سہیل) پولیس اہلکاروں سے جھگڑنے والے افراد کی گرفتاری پر پولیس اور نوجوانوں کے درمیان ہوتصادم کے نتیجے میں ایس ایچ او اور ٹریفک پولیس کے دو اہلکاروں سمیت ایک درجن افراد زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے،واقعہ اس وقت پیش آیا جب یوم القدس کے موقع پر استور قلب علی چوک […]
بلتستان کے خلاف بڑی سازشیں ہو رہی ہیں ،شیخ حسن جعفری
سکردو ( محمد اسحاق جلال ) نامور عالم دین شیخ حسن جعفری نے کہاہے کہ بلتستان کے خلاف بڑی سازشیں ہو رہی ہیں جو عناصر اس حساس خطے کے خلاف سازش کر رہے ہیں وہ پاکستان کے بدخواہ ہیں یہ لوگ حساس خطے کے خلاف سازش کرکے وطن عزیز کو کمزور کرنا چاہتے ہیں منتخب […]
