گندم سپلائی ٹینڈر،پری کوالیفیکشن کیلئے 3کمپنیاں شارٹ لسٹ

گلگت(نمائندہ خصوصی)گلگت بلتستان میں گندم کی سپلائی کے ٹھیکوں کیلئے پری کوالیفیکشن کیلئے تین کمپنیوں کو شارٹ لسٹ کیاگیا ہے جن میں نیٹکو،این ایل سی اور حاجی سید فریدین شاملہیں جبکہ گزشتہ روز جعلی حلف نامے جمع کرنے والی کمپنی کیخلاف ایف آئی آر کے اندراج کیلئے تھانے میں درخواست دی گئی تھی۔واضح رہے این […]

کہ سکردو میں غیر قانونی فیصلوں کی وجہ سے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کامعاملہ کھٹائی میں پڑگیا ہے،صوبائی وزیر بلدیات رانا فرما ن علی

گلگت( ثاقب عمر )صوبائی وزیر بلدیات رانا فرما ن علی نے کہا ہے کہ سکردو میں غیر قانونی فیصلوں کی وجہ سے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کامعاملہ کھٹائی میں پڑگیا ہے لوکل کونسل بورڈ میں جتنی بھی بھرتیاں ہوئی ہیں اس حوالے سے تحفظات ہیں جن کو دوبارہ مشتہر کرکے بھرتیاں کی جائینگی ،ویسٹ مینجمنٹ کمپنی […]

نام نہاد سعودی-امریکی اسلامی اتحاد کی دھجیاں بکھیرنے لگیں/ قطر کے جہاز ایرانی فضا استعمال کرنے لگے

تجزیہ: سید محمد رضوی  سعودی عرب نے اپنے ہی اتحادی ملک قطر پر بزعم خود دہشتگردوں کی حمایت کا الزام لگاتے ہوئے اپنی سرحد بند کردی ہے جس کے نتیجے میں قطر کے ہوائی جہاز ایران کی فضا استعمال کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ خبر رساں ادارہ تسنیم: ایک اطلاع کے مطابق سعودی اور امارات […]