جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر کا آغا باقر الحسینی سے ملاقات، تبلیغی و تعلیمی سرگرمیوں پر تفصیلی تبادلہ خیال

جامعہ روحانیت بلتستان، پاکستان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین شیخ علی نقی جنتی کی قیادت میں ایک وفد نے بلتستان کی ممتاز دینی و سماجی شخصیات سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں تبلیغ اسلام، تعلیمی سرگرمیوں اور عوامی مسائل پر مشترکہ تعاون کو فروغ دینے پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وفد نے بروز ہفتہ 28 رمضان […]