جامعہ روحانیت بلتستان، پاکستان کا یوم القدس پر اہم پیغام* 

ماہِ رمضان المبارک صرف روزے اور عبادت کا ہی نہیں، بلکہ انصاف، ہمدردی اور مظلوموں کی حمایت کا بھی مہینہ ہے۔ *یوم القدس* اسی روح کو زندہ کرتا ہے۔ یہ نہ صرف فلسطین کی آزادی کی علامت ہے، بلکہ عالمی سطح پر انسانیت کے ضمیر کو جھنجوڑنے کا دن بھی ہے۔ آج دنیا بھر میں […]

یوم القدس مسلمانوں کے اتحاد اور استعماری طاقتوں سے مقابلے کا دن ہے، سید احمد رضوی

روحانیت نیوز کی رپورٹ کے مطابق، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے یوم القدس کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا یوم القدس دنیا کے تمام مظلومین اور مستضعفین کی امید کا دن ہے۔ انہوں نے کہا کہ امت مسلمہ کا اتحاد ہی بیت المقدس کو اسرائیل کے […]