۲۲بہمن "یوم الله” کے بعض اہم پیغامات / تحریر:  محمد حسن جمالی 

ایران کی سر زمین پر آج ملت ایران ۲۲بہمن کا جشن منارہی ہےـ  یہ ایرانی قوم کی فتح اور رضا شاہ پہلوی سمیت استعماری طاقتوں کی کمر شکن شکست کا دن ہے ـ یہ تاریخ بشریت کا وہ اہم دن ہے جس میں حق نے ایک بار پھر باطل کے سر پر دے مارا اور اسے پھوڑدیا در نتیجہ پوری دنیا کو بیسویں صدی میں ایک بار پھر  یہ سمجھنے کا موقع ملا کہ حق ہمیشہ غالب ہوا کرتا ہے اور باطل مغلوب .. آج ایرانی قوم اپنے مقدس انقلاب کا چالیسویں سالگردہ بڑی شان وشوکت سے منارہی ہے ـ