10 سال پنجاب میں کیاکیا؟ شہباز شریف تصویریں چھپوانے کے شوقین ہیں توآکر وضاحت کریں،چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت مسلسل 10 سال سے پنجاب میں حکومت کررہی ہے ، بتائےکیا کام کیا؟ عوام کے پیسے سے ذاتی تشہر کیوں کی جارہی ہے؟
