جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے زیر اہتمام قدس کانفرنس+تصاویر
شیئر
416 بازدید
مطالب کا کوڈ: 8738
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے زیر اہتمام عالمی یوم القدس کے موقع پر “قدس آزادی کی دہلیز پر” کے عنوان سے کانفرنس منعقد ہوئی۔حسینیہ بلتستانیہ قم میں ہونے والی کانفرنس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی علمی اور ثقافتی شخصیات نے شرکت کی جن میں آیت اللہ شیخ قاسم عیسی کے نمائندے شیخ دقاق، آیت اللہ باقر مقدسی، جامعہ المصطفی کے تربیتی امور کے سربراہ حجہ الاسلام سنگی، افریقی طلاب کی تنظیموں کے سربراہان، مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم اور دیگر تنظیموں کے نمائندے شامل تھے۔
تجویز
دیدگاهتان را بنویسید