تازہ ترین

سلام یا مہدیؑ” پرومو

شیئر
226 بازدید
مطالب کا کوڈ: 7192

معروف انقلابی ترانہ سلام فرماندہ “بلتی زبان میں” سلام یا مہدیؑ کے عنوان سے بلتستان کے معروف منقبت خوان شاعر حجۃ الاسلام نادم شگری اور حافظ محمد تقی ذاکر کی آواز میں جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی جانب سے بہت جلد ریلیز کیا جائے گا، جس میں قم میں موجود علمائے کرام کے بچوں اور بچیوں نے بھی خصوصی شرکت کی ہے اور قم کے مقدس مقامات جیسے حرم حضرت فاطمہ معصومہؑ، مسجد مقدس جمکران اور دیگر مقامات پر اس کی ویڈیو ریکارڈنگ کی گئی ہے۔
امید ہے اس کاوش سے بلتی زبان سمجھنے والے تمام مؤمنین کے ساتھ دیگر محبان اہل بیت ؑ بھی محظوظ ہوں گے۔

کلام: حجت الاسلام سید سجاد اطہر

منقبت خوان: حجت الاسلام نادم شگری و حافظ محمد تقی ذاکر

ترانے کے حصول کے لئے جامعہ روحانیت کے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں

سلام یا مہدی

تجویز

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *