تازہ ترین

آل سود کی پاکستان سے دشمنی اور ہندوستان سے دوستی/ سعودی عرب نے پاکستان کو دیا ہوا تحفہ واپس مانگ لیا

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو اگلے 2 ہفتوں میں سعودی عرب کی جانب سے دئے گئے 2 ارب ڈالر کے تحفے کو واپس کرنا ہے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق، جیوز نیوز نے ٹوئیٹر پر وزیر حزانہ کا بیان نشر کیا ہے جس میں […]

شئیر
15 بازدید
مطالب کا کوڈ: 441

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو اگلے 2 ہفتوں میں سعودی عرب کی جانب سے دئے گئے 2 ارب ڈالر کے تحفے کو واپس کرنا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق، جیوز نیوز نے ٹوئیٹر پر وزیر حزانہ کا بیان نشر کیا ہے جس میں انہوں نےکہا ہے کہ پاکستان کو دو ہفتوں میں سعودی عرب کو دو ارب ڈالر واپس کرنے ہیں جو انہوں نے 2013ء میں تحفے کے طور پر دئے تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ جب مسلم لیگ (ن) حکومت 2013ء میں اقتدار میں آئی تو سعودی عرب نے تحفے میں دیڑھ عرب ڈالر دئے تھے۔

سعودی عرب ایسے موقع پر پاکستان پر تحفہ واپس کرنے کا دباؤ ڈال رہا ہے کہ پاکستانی قوم، فوج اور حکومت کی نگاہیں بھارت کے ساتھ سرحد پر مرکوز ہیں۔

ماہرین کا خیال ہے کہ شائد جس مقصد اور اہداف کے حصول کے لئے سعودی عرب نے تحفہ دیا تھا وہ مقصد پورا کرنے میں مسلم لیگ (ن) حکومت ناکام ہوگئی ہے۔

ایسے کیا مقاصد تھے جو مسلم لیگ (ن) حکومت حاصل کرنے میں ناکام رہا، یہ تو وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیراعظم نواز شریف صاحب ہی بتا سکتے ہیں۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *