آینده الیکشن میں ماضی کی طرح بے طرف رهوں گا/ شیخ محمد حسن جعفری
امام جمعه و الجماعت سکردو اور جامعه روحانیت بلتستان کی سپریم کونسل کے رکن حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ محمد حسن جعفری کا کہنا تھا کہ گذشتہ دنوں اسکردو میں ہونے والے عوامی اجتماعات اور اجلاسوں میں عدم شرکت کا مقصد محض میری غیر سیاسی حیثیت کا تقاضا تھا۔
شئیر
54 بازدید
مطالب کا کوڈ: 222
انہوں نے کہا کہ میرے غیر سیاسی و غیر جانبدارانہ کردار کے بارے میں کسی سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں۔ مجھے اللہ کی خوشنودی کے لیے اپنی ذمہ داریوں کو ادا کرنا ہے۔ آئندہ انتخابات میں عوام پہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اہل افراد کا انتخاب کریں اور عوام میں شعور پیدا کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید