تازہ ترین

آیندہ الیکشن میں غیر جانبدارانہ رول ادا کرونگا. آغا سید راحت الحسینی

 گلگت بلتستان کے نامور عالم دین اور امام جمعہ والجماعت مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت آغا سید راحت حسین الحسینی نے گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے آئندہ ہونے والے انتخابات میں غیر جانبدرانہ کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

شئیر
55 بازدید
مطالب کا کوڈ: 224

باخبر ذرائع کے مطابق گلگت کے عمائدین کیساتھ ہونے والی ایک خصوصی نشست میں آغا سید راحت حسینی نے واضح طور پر فیصلہ سنایا ہے کہ وہ کسی بھی مخصوص جماعت کی حمایت کا کوئی اعلان نہیں کرینگے۔ البتہ عوام الناس سے یہ اپیل کرنا انکا شرعی وظیفہ ہے کہ وہ اہل افراد کا انتخاب کریں، جو انکے مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں۔

 

http://islamtimes.org/vdcgy39wzak97q4.,0ra.html

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *